Description
(Chat with seller)
گاڑی چلانے میں بہترین ہے ۔انجن، گیئر ، سسپنشن 100٪ ہے ۔بیٹری نئی ،پوشش نئی آئل ، فلٹر ابھی تبدیل کیا ہے۔ ڈیک سسٹم انسٹال ہے ۔ فرنٹ ٹائر 90٪ اور پچھلے ٹائر 80% ہیں ۔ہیٹر چالو ہے۔اے سی کا مکمل سامان لگا ہوا ہے۔گاڑی گھریلو استعمال میں ہے ۔ مکمل فائل موجود ہے ۔سندھ کا نمبر ہے ۔ گاڑی میرے نام پر ہے ۔گاڑی میں کوئی کام نہیں اس وقت،پٹرول ایوریج 18 سے 19 کلومیٹر ہے۔