Description
السلام علیکم غور سے پڑھ لیں مکمل تفصیل
جس سوال کا جواب اس میں نہ ہو وہ اپ کال کرکے پوچھ سکتے ہیں چسکے لگانے والے دور رہے ڈیلرز دلال وغیرہ
مہران گاڑی 2007 ماڈل پنجاب رجسٹریشن فیصل اباد
انجن /گیر/حصہ/ ٹائر 10/10 مکمل فٹ
بائیو میٹرک سمارٹ کارڈ موجود ہے موقع پہ
ای سی / ہیٹر آن ہے
فرنٹ / چھت/ اور اندر سے جینئون ہے باہر سے شاور ہے
کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہے
ساونڈ سسٹم لگا ہے
گھر استعمال کی گاڑی ہے
اسلام اباد میں گاڑی کھڑی ہے آکے چیک کر سکتے ہیں کسی بھی وقت کال کریں یا وٹس ایپ (View phone number)
مزید فوٹو اور ویڈیو مانگنے والے اپنا اور میرا ٹائم ضائع نہ کریں جزاک اللہ خیر
سات لاکھ بیس ہزار ڈیمانڈ ہے موقع پہ کمی بیشی ہو سکتی ہے