Description
2007 ماڈل مہران گاڑی اچھی کنڈیشن میں، گھر کے استعمال والی گاڑی ہے جو کہ بہت کم استعمال ہوٸی ہے۔ ٹاٸر بہترین Alloy rims کے ساتھ ہیں۔ پیٹرول اور سی این جی دونوں چلتے ہیں۔ ہلکی پھلکی ٹچنگ ہے باقی Genuine ہے۔ قیمت میں زیادہ کمی نہیں ہوگی کیونکہ گاڑی کی کنڈیشن کے حساب سے پہلے ہی کم قیمت رکھی ہے۔ گاڑی ایبٹ آباد یونیورسٹی کے پاس گھر میں کھڑی ہے،