Description
السلام علیکم بھائی پہلے پوسٹ پوری پڑھیں پھر نمبر پر رابطہ کریں سوزوکی مہران 1990 ماڈل کراچی نمبر اندر سے 80 پرسنٹ جینون باہر سے 50 پرسنٹ جینون مکینیکل اچھی حالت میں ہیں اور پٹرول پے ہے ٹائر 50 فیصد ہیں گاڑی کے کاغذات گم ہو گئے ہیں گاڑی کے کاغذات کی فوٹو سٹیٹس اور ایف ائی ار موجود ہے جس بندے کو سمجھ ائے وہ ہی رابطہ کرے باقی لوگ اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع مت کریں
رابطہ نمبر
زیرو 0تین 3تین3 نو 9ایک1 ایک 1چھ 6پانچ5 پانچ5 دو2 چار4