Description
السلام علیکم سوزوکی مہران 1989 ماڈل اندر سے 80 فیصد جینون باہر سے فل شاور مکینیکل انجن 100 فیصد ٹائر نیو پوشنگ نیو الائے رم لگے ہوئے ہیں گاڑی میں کسی قسم کا کوئی بھی کام نہیں ہے گاڑی کی ڈیمانڈ پانچ لاکھپس ہزار ہے جس بندے کو سمجھ ائے برائے مہربانی وہ ہی رابطہ کرے اگر سمجھ نہ ائے اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہ کریں بہت مہربانی رابطے کے لیے دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں اور گاڑی کی تصویریں جو یہاں لگا دی ہیں وہ وہی ہیں
0/3/3/9/1/1/6/5/5/2/4/