Description
مارگلہ گاڑی ماڈل 1996
فیصل آباد نمبر
اچھی کنڈیشن / پڑول/ سی این جی بہترین ایوریج سی این جی ایک کلو/ لیٹر میں 20 کلو میٹر پیٹرول ایوریج تقریبا 13 ۔ ٹوکن 2025 تک جمع ہیں ۔ مکینیکل فٹ۔ کاغزات اپنے نام پر ہیں ۔
ڈیمانڈ پانچ لاکھ ساٹھ ہزار
صرف سیریس افراد رابطہ کریں شکریہ ۔
زیرو۔تین۔سو۔چونتیس۔ستاسی۔اکتالیس۔ایک۔سو۔بتیس ۔