Description
مارگلہ گاڑی ماڈل 1996
فیصل آباد نمبر
اچھی حالت میں گاڑی / چلنے میں بہترین / پڑول/ سی این جی بہترین ایوریج سی این جی ایک کلو/ لیٹر میں 20 کلو میٹر پیٹرول ایوریج تقریبا 13 ۔ ٹوکن 2025 تک جمع ہیں ۔ مکینیکل فٹ۔ کاغزات اپنے نام پر ہیں ۔
ڈیمانڈ چھ لاکھ
کچھ حد تک گنجائش ہو گی ۔
(View phone number)
نوٹ ۔ ہفتہ اتوار گاڑی چکوال دیکھی جا سکتی ہے دیگر دن اسلام آباد ہو گی ۔