Description
0312/2/2/5/4/0/43
ٹوٹل گھر کے گھر کے استعمال کی ہے
انجن 100 فیصد اوکے ہے سی پی ایل سی اب کلیئر ہے نئی سیٹیں بنی ہوئی ہیں انٹیرئر صاف ستھرا ہے گاڑی میں کوئی ایسا کام نہیں جو کروانا پڑے۔۔۔گاڑی شروع سے پیٹرول پر ہی استمال ہوئی ہے۔۔اب پانچ چھ دن سے ایل پی جی گیس لگائی ہے۔۔پیٹرول بھی ان ہے۔۔پیپر اے ٹو زیڈ کلیئر ہے۔۔ گاڑی میرے نام پر ہے۔ اے سی نہیں ہے۔ لو اور چلاؤ۔۔۔ وزٹ مغرب کے بعد نیر پاور ہاؤس چورنگی نارتھ کراچی