Description
A gift for liana lover's it's fully marinated car Original Genuien car. . .
گاڑی خانیوال شہر میں موجود ہے
A very beautiful Home Use car in low price Budget
Totally genuine inside outside . . . seal packed car . . .
گاڑی ہر طرح سے اندر باہر جینئین ہے ۔
گاڑی کی تمام سیل جینئین ہیں ۔ گاڑی کہ اندرر کسی بھی قسم کا کہیں پر بھی زنگ نہیں ہے ۔
انجن مکمل فٹ ہے ۔ گاڑی کی سسپینشن 100 فیصد اوکے ہے ۔
گاڑی کہ ٹائر 4 ٹائر آچھی حالت میں ہیں۔
اے سی آچھی حالت میں ہے اور ورکنگ میں ہے ۔
ایل سی ڈی گاڑی میں لگی ہوئی ہے اور چالو حالت میں ہے ۔
گاڑی میں کسی بھی قسم کا کوئی کام ںہیں ہونے والا ۔
یہ ایک فیملی کہ زیر استعمال شدہ کار ہے۔ اتنے پیسوں میں بڑی گاڑی وہ بھی اس حالت میں آج کل کہ دور میں ملنا مشکل یے ۔
just serious buyer's contact pls . . dealer's stay away . . . price is very almost very negotiable
(View phone number)