Description
رابطہ نمبر (View phone number)
ایک بہترین کار ہے کراچی کا نمبر لگا ہوا ہے انجن بہت بہترین ہے کسی قسم کا کوئی میجر ایکسیڈنٹ نہیں باہر سے شاور ہے اندر سے جینین ہے گاڑی باڈی وائز 90 پرسنٹ ہے انجن وائس 100پرسنٹ ہے سیلوں میں 90 پرسنٹ ہے ٹائر 70 پرسنٹ ہے تمام کاغذات کلیئر ہیں اور گاڑی میرے اپنے نام پر ہے سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے اوریجنل فائل موجود ہے اور اوریجنل نمبر پلیٹس بھی ساتھ ہیں گاڑی کی لوکیشن بھکر سٹی ہے محلہ عید گاہ جنوبی بھکر تمام ضروری معلومات لکھ دی ہیں پھر لوگ فون کر کے پوچھتے ہیں ساری ڈیٹیل جس کو ڈیٹیل چاہیے وہ یہ ساری ہدایات پڑھ لے باقی چسکے والے اور کم ریٹس لگانے والے اپنی افر اپنے پاس رکھیں اور اپنا اور ہمارا خیال کریں جس کو سمجھ ائے وہی رابطہ کرے