Description
اسلام علیکم گاڑی اپنی اوریجنل سیلوں میں ہیں ہر جگہ سے، چھت ڈگی پلر بونٹ سے اپنے رنگ میں ہیں دونوں سائیڈوں سے ہلکی پھلکی رف ہیں انجن جاپانی ڈلا ہوا ہیں گاڑی کو کہیں سے بھی زنگ نہیں لگا نہ ہی کیسی جگہ سے کوئی گلی سڑی ہیں اے سی ہیٹر ورکنگ ہیں ٹائر اچھی حالت میں ہیں گاڑی کی فائل اور کارڈ اوریجنل اور نام پر ہیں موکے پر گاڑی فائنل ہو گی،