Description
1999 ماڈل
بپمر ٹو بمپر جینوئن کنڈیشن ، ایک فنڈر سپرے
وائٹ کلر اسلام آباد رجسٹرڈ ، سیکنڈ اونر ، لائف ٹائم ٹوکن
لو مایلیج ، جینوئن نیٹ اینڈ کلین انٹریر ، سپورٹس سٹرینگ اینڈ گیئر ناب
سو فیصد مینٹین گاڑی ، تمام اوریجنل پارٹس،
انجن گیئر ، کلچ حصہ تمام مکینیکل سو فیصد درست حالت میں
اے سی سی این جی ورکنگ کنڈیشن ، پیٹرول اور سی این جی دونوں پر بہترین ایوریج
جینوئن کمپنی فیٹڈڈ اے سی سی این جی
الایے رم ، اچھا میوزک سسٹم ،
نیو سیٹ کور، فلور میٹ نیو
ڈیمانڈ 8 لاکھ 35 ہزار
رابطہ نمبر (View phone number)
گاڑی گلریز فیز 2 راولپنڈی میں دیکھی جاسکتی ہے