Description
گھر کی چلتی پھرتی گاڑی براے فروخت پارکنگ کا مسلئہ فائنل موجود سی پی ایل سی میں گمشدگی کی رپورٹ کھارادر والے 1000روپے مانگتے ہیں جو میں نہی دینا چاھتا۔ٹائرز پانچ اچھی کنڈیشن ڈرائی بیٹری سلف اسٹارٹ بیٹری پروٹیکشن بونٹ پروٹیکشن اپنے نام پر ھے لینی ھے تو اس نمبر پر (View phone number) پر بات کریں ۔
2007 کی مہران بھی ھے کارڈ بنا ھوا ھے دونوں گاڑیوں کے کمپلیٹ ڈاکومنٹس موجود ہیں صرف پارکینگ کی وجہ سے سیل آؤٹ کرنی ھیں روزانہ جھگڑا ھوتا ھے