Description
Suzuki Khyber perfectly running with new tyres and suspension. Body needs work if you're perfectionist otherwise it's okay for time being.
Brand new battery installed. Very economical on CNG. No extra sounds.
خیبر بلکل ٹھیک ہے چلنے میں باڈی پر کام کرایا جا سکتا ہے اس کے علاؤہ سسپینشن گیر حصہ زبردست ہیں۔ کوئی کھر کھر کی آواز نہیں بلکل نئی بیٹری لگائی ہے اور چاروں ٹائر نئے ہیں۔ جس کو سمجھ آئے رابطہ کرے۔ شکریہ