Description
پلیز ایڈ مکمل پڑھیں
گاڑی نارمل حالت میں ہیں کہیں کہیں سے زنگ زیادہ ہے کام ہوگا انجن بھی ٹھیک ہے ٹائر نارمل ہیں ایک زیادہ رف ہے وہ بدلنا پڑے گا
بائیو میٹرک نہیں ہو سکتی جس کے نام وہ بندہ فوت ہوگیا ہے
اسکا دیتھ سرٹیفکیٹ مل سکتا ہے
سمارٹ کارڈ نہیں ہے صرف کاپی ہے بس
جس نے لینی ہوصرف وہ کال کرے ساری ڈیٹیل یہاں بتا دیہے ہے
ٹائم ضائع نہ کری فیصل آباد غلام محمد آباد کی لوکیشن ہے
پرائز بالکل فائنل ہے جو دیکھنے آئے پیسے جیب میں ڈال کے آئے اور گاڑی لے جاۓ شکریہ ۔۔