Description
سوزوکی کار 2006 ماڈل برائے فروخت
ماڈل: 2006
رجسٹریشن: پشاور
ڈاکومنٹس: اوریجنل
مالک: میرے نام پر
انجن چل چکا: 216,000 کلومیٹر
حالت:
پچھلی طرف ہلکی سی ٹیچنگ (تصویر میں واضح ہے)
باقی گاڑی ایکسٹینڈنٹ نہیں ہے، زبردست حالت میں ہے
قیمت: 14,50,000 روپے
مزید تفصیلات یا معائنہ کے لیے رابطہ کریں۔