All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
Suzuki specialist/carburetor master 0
1 / 17
Rs 6,000

Suzuki specialist/carburetor master

Al Nabi Colony, Gujrat
2 days ago
Details
Price6,000
ConditionNew
Description
السلام علیکم ۔پکچرز میں جو سامان لگا ہوا ہے۔ وہ برائے فروخت ہے ۔جس بھائ کو چاہیے وہ فون پر رابطہ کر لیں ۔مارکیٹ سے بہتر سامان اور مناسب ریٹ کی گارنٹی ہے۔ نوٹ ہر ائٹم کا ریٹ الگ الگ ہے۔ 2۔ اگر اپ کی گاڑی کی پٹرول ایوریج بہت کم ہے اور اپ پٹرول کی کم ایوریج کی وجہ سے پریشان ہیں تو پریشان بالکل نہ ہو رابطہ کر لیں انشاءاللہ پٹرول گارنٹی سے سیٹ کیا جاتا ہے ۔سوزوکی گاڑی کے کسی بھی مکینیکل کے مسئلے سے اپ پریشان ہیں ۔تو فون پر رابطہ کر لیں ۔بہتر مشورہ دیا جائے گا اللہ کے فضل سے لا علاج بیماری کا بھی علاج کیا جاتا ہے۔سوزوکی کے رمض شناس سوزوکی میں نام ہی گارنٹی ہے Maqsood Warraich (عرف بابا وڑائچ) Suzuki specialist/carburetor master نوٹ: کاربوریٹر چاہے کسی بھی گاڑی کا ہو چائنا کا لگا ہوا نہیں ہو اور ویلڈ نہ ہوا ہو ۔تو وہ بھی اللہ کے فضل و کرم سے گارنٹی سے سیٹ کیا جاتا ہے۔ سوزوکی گاڑی کا کوئی بھی مکینیکل نقص جو بار بار کے صحیح کروانے سے بھی صحیح نہیں ہو رہا اور مکینک حضرات نے جواب دے دیا ہو ۔تو وہ صاحب بھی فون پر رابطہ کر لیں ۔انشاء اللہ بہتر مشورہ دیا جائے گا۔ مشورہ فری اور خدا کی رضا کے لیے ایمانداری سے دیا جاتا ہے اس کے علاوہ اپ کسی سفر پر ہیں۔ اور گاڑی میں کوئی مکینیکل کا مسئلہ اگیا ہے۔ تو فون پر مشورہ لے سکتے ہیں۔ EFI والی گاڑیوں والے حضرات کمپیوٹر کے متعلق مشورہ کے لیے کمپیوٹر والے سے ہی رابطہ کریں مجھے کمپیوٹر کی کچھ بھی سمجھ نہیں ہے نیم حکیم خطرہ جان۔ نیم ملا خطرہ ایمان مہنگا روئے ایک بار اور سستا روئے بار بار ابھی چند گزارشات معزز کسٹمر کے لیے 1980 سے میں مکینک لائن سے وابستہ ہوں کچھ نالائقی مکینک حضرات کی ہوتی ہیں۔کہ درد تو ھے پیٹ میں اور جناب علاج کر رھے ھیں سر درد کا۔ اور اکثر کمزوری معزز کسٹمر کی ہوتی ہے۔ کہ جن کی خواہش تو ہوتی ہے کہ کام اچھا ہو۔اور مزدوری بالکل کم ہو بھائی ڈاکٹر اور عطائی ڈاکٹر میں فرق ہوتا ہے۔ حقیقت تو یہی ہے ۔اگر کسی صاحب کو میری بات بری لگی ہو۔ یا میرے لکھنے سے ان کی دل ازاری ہوئی ہو ۔ تو ان سے معذرت خواہ ہوں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089591137
Report this ad