Description
Im selling my suzuki hi roof,
Genuine Condition,Alhamdulillah, no mojor work required,it's a family Vehicle.
original documents,complete file with cplc clear.
Avoid Brokers, please. & don't waste time.
JazakAllah
price will be slightly negotiable
for further details pls call,dont msg ot text me. i will not reply on text,ony call on zero triple three, three nine six double seven zero six.
Ch Fawad Jutt.
میں اپنی سزوکی ہائی روف پیچنا چاہتا ہوں،جو خریدنا چاہتا ہے وہ رابطہ کرے
وقت ضائع نہ کریں
تمام دستاویزات،فائل موجود ہیں جو سی پی ایل سی سے بھی الحمدللہ کلیئر ہیں گھر کی گاڑی ہے۔
ایکسیڈنٹ نہیں ہے،کوئی بڑا کام بھی نہیں ہے،چھوٹا موٹا کام ہو سکتا ہے۔
میرے پاس بلکل صحیح،ٹھیک حالت میں موجود ہے۔
جو سنجیدہ خریدار ہیں صرف وہی رابطہ کریں۔
توجہ فرمائیں
کال کریں، میسج پر جواب نہیں ملے گا۔
جزاک اللہ