All categoriesDropdown arrow
1 / 11
Rs 312,000

Suzuki GS 150 new condition modal 2023

Shaheen Abad, Gujranwala
3 hours ago
Details
MakeSuzuki
ModelOthers
Year2023
Engine Type4 Stroke
Ignition typeSelf Start
OriginImported
ConditionNew
Registration CityGujranwala
Description
السلام علیکم میرے پاس سوزوکی جی ایس 150 2023 ماڈل ہے جس کی انوائس 28 دسمبر 2022 ہے کنڈیشن بالکل نیو ہے جو کہ اپ اوپر تصویروں میں بھی دیکھ سکتے ہیں بائیک میں سوزوکی والوں کی اوریجنل بیٹری ڈلوائی ہے جس کی وجہ سے ہاف سلف پر سٹارٹ ہوتی ہے بائیک میں کسی قسم کا کوئی کام ہونے والا نہیں بس خریدنی ہے اور چلانی ہے بائیک ایک لیٹر پٹرول میں 45 سے 50 کلومیٹر چلتی ہے جس بھائی نے لینی ہو وہ رابطہ کرے برائے مہربانی چسکے لینے والے رابطہ نہ کریں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097226997
Report this ad