Description
سوزوکی GR 150
کک کہیں گر گئی ہے، انجن سیل پیک، نیو ڈرائی بیٹری،ایکسٹرا سیف گارڈ،میٹر اور تمام لائٹس چالو ہیں،
ڈاکومنٹس کلیئر،ابھی دو دن پہلے ٹیونگ کروائی ہے انجن آئل چینج، صرف 15200 کلومیٹر چلی ہے، چین گراری تھوڑی کمزور ہے ۔
وٹس ایپ پہ رابطہ کریں. .
ساری تفصیل لکھی ہوئی ہے برائے مہربانی. . . .
لوکیشن سیالکوٹ ائرپورٹ