Description
گاڑی کی قیمت انتہائی مناسب اور کم ہے پیسوں کی ضرورت کی وجہ سے گاڑی سیل کر رہے ہیں
گاڑی کے حصے کا کام مکمل کیا ہوا ہے
گاڑی کا انجن مکمل اوکے ہے انجن کے اسمبلی 547 سی سی کی ہے جس کی پٹرول اوریج 18 سے 22 کلومیٹر تک ہے
گاڑی کے ٹائر بالکل نیو ہیں اوپر ویل کپ لگے ہوئے ہیں
گاڑی میں ریموٹ کنٹرول سسٹم موجود ہے
گاڑی کی سیٹیں اور چھت مکمل طور پر پوشش کی ہوئی ہے
گاڑی کا پینٹ بھی نیو ہے باہر کھڑے ہونے کی وجہ سے کسی جگہ سے پینٹ خراب ہو گیا ہے گاڑی میں کسی بھی قسم کا کوئی خرچہ نہیں ہے
اہم نوٹ
گھر تبدیل کرنے کی وجہ سے گاڑی کے کاغذات گم ہو گئے ہیں لیکن ہم گاڑی خریدنے والے کو بینک کا 1200 یا2000 والا اسٹام پیپر لکھ کر دیں گے گاڑی میں کسی بھی قسم کے مسئلےنا ہونے کو اسٹام پر لکھ دیں گے اور تاحیات ذمہ دار ہوں گے