Description
السلام علیکم
ایف ایکس ماڈل 85
اندر سے فرنٹ جینوئن ہے اور باقی گاڑی بالکل نئی فریش کلر ہوئی ہے. .
انجن اور حصہ بہت ہی زبردست ہے
وائرنگ بھی نئ ہوئ ہے. .
مکینیکل بہت اچھی کنڈیشن میں ہے
ہونڈا موٹر سائیکل سے ایکسچینج ہو جائے گی گاڑی کی فائل اکسائز آفس میں ہے.
موقع پر بائیو میٹرک ملے گی
٠333،، 9،7،1،6،6،3،7