Description
2000 ماڈل 2006 رجسٹرڈ
660cc پٹرول انجن
20 ایورىج مینول گیر
باهر سے شاور هے
اندر سے اورىجنل هے
ارىجنل کاغذات اور نمبر پلىٹ هے
2021 جون تک ٹىکس جمع هے باقى ٹىکس لىنے والا خود جمع کرے گا
کچھ جگهوں سے پوٹىن پٹا هوا هے بهت کم جگهوں سے
9لاکھ قىمت هے کمى بىشى هوگى
صرف لىنے والے رابطه کرے
(View phone number)
بلاوجه تنگ نه کرے بڑى مھربانى هوگى