Description
**Salam Everyone!**
For sale: 2023 model, Grade 4 car, low mileage. Genuine paint and seats, with extra back seat. Leather seats installed. Equipped with speakers, an Android system, and a camera. Front and back protection bars added. Suspension raised and tires are almost new. Half white color with white protection film. Mechanically perfect. AC has excellent cooling, no unnecessary sounds. Serious inquiries only, please—no funny offers or time wasters. Thank you!
**سلام**
فروخت کے لیے: 2023 ماڈل، گریڈ 4 گاڑی، کم چلائی گئی۔ اصلی پینٹ اور سیٹس، اضافی پچھلي سیٹ۔ لیدر کور سیٹیں لگائی گئی ہیں۔ اسپیکرز، اینڈرائیڈ سسٹم اور کیمرا نصب ہے۔ سامنے اور پیچھےحفاظتی بارز لگوائی گئی ہیں۔ سسپنشن ہائی کروا دی گئی ہے اور ٹائر تقریباً نئے ہیں۔ رنگ ھاف وایٹ ہے جس پر سفید حفاظتی فلم لگی ہوئی ہے۔ میکانیکی طور پر مکمل طور پر درست۔ اے سی کی زبردست کولنگ ہے، کوئی غیر ضروری آواز نہیں۔ برائے مہربانی سنجیدہ انکوائری کریں—مزاحیہ آفرز یا وقت ضائع کرنے والے حضرات دور رہیں۔ شکریہ!