Description
سوزوکی کلٹس10 ماڈل لاہور نمبر باہر سے 50% سپرے اندر سے مکمل جینون ھے۔ صرف پٹرول ھے مکمل فائل، بائیومیٹرک اور دو اوریجنل نمبر پلیٹ موجود ھیں۔ ٹائرز ۔انجن ،گئیر اور فرش بہترین
حالت میں ہیں۔ گاڑی ایکسیڈنٹ بلکل بھی نہیں ھے۔
اس کی گارنٹی ھے۔گاڑی کی اے سی/ ہیٹر آن ھے۔
گاڑی اندر سے مکمل سیل پیک ھے
لوکیشن کامرہ اٹک