Description
o3oo/4936499
اسلام وعلیکم سوزوکی کلٹس vxr اسے چالو ہے انجن سسپنشن اوکے ہے اوریجنل بک فائل جینون لائف ٹائم ٹوکن لگے ہیں کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہیں نیو بیٹری نیو ٹائر لیدر پوشش سائیڈ شاور چھت پلر جینون ہیں اندر سے سیل پیک ہے گاڑی میں کوئی کام نہیں ہونے والا بائیو میٹرک موقع پر موجود ہے