Description
کار بہترین کنڈیشن میں ہے 2007 ماڈل EFI انجن ہے سرگودھا رجسٹر ہے بلیو کلر ہے اندر سے جینون ہے باہر سے فریش لک کے لیے سپرے ہے انجن واٹر ڈراپنگ ہے نیو ٹائر ہیں ڈاکومنٹس سارے کلئیر ہیں اے سی ہیٹر آن ہے لوکیشن میرپور آزاد کشمیر ہے۔
(View phone number)