Description
سوزوکی کلٹس وی ایکس ار 2006 ماڈل باہر سے فریش لک کے لیے شاور کی ہے اندر سے ٹوٹل جینون ہے مکینیکل بالکل اوکے ٹائر بالکل نیو ہے بیٹری نیو ہے اے سی ہیٹر چلتا ہے روم گاڑی کا شاندار اور اچھی سیٹ ہیں گاڑی میں کسی قسم کا بھی کام نہیں ہونے والا گاڑی بالکل اوکے ہے کاغذات اور بائیو میٹرک ہر چیز کلیر ملے گی
گاڑی کے بارے جو معلومات اپ کو بتائی گئی ہے یہ بالکل درست ہے جس دوست کی سمجھ میں ائے صرف وہی رابطہ کرے اور جو گاڑی کی صورتحال ہے وہی بتائی گئی ہے اور جو ریٹ بتایا گیا ہے یہ بالکل فکس ہے اس سے کم بالکل نہیں ہوگا جس بھائی دوست کی سمجھ میں ہو تو وہ ا کر گاڑی موقع پر دیکھ سکتے ہیں اور لے سکتے ہیں