Description
گاڑی کا انجن ابھی مکمل نیا کروایا ہے کہیں سے بھی زنگ یا گلی ہوئی نہیں ہے باہر سے مکمل شاور ہے ٹائر بہت اچھی حالت میں ہیں گاڑی میں کوئی بھی کام نہیں ہے ہونے والا ۔گاڑی قسطوں پر بھی مل سکتی ہے کہ Complete original file is availble . All token taxes are paid for life . Original Book is available. All taxes paid.