Description
اسلام وعلیکم
میرے استعمال میں گاڑی جس کو میں سیل کرنا چارہا ہوں
گاڑی الحمدللہ اچھی حالت میں ھے کوئی بڑا کام یا کسی قسم کا ایکسیڈنٹ نہیں ھے
بیٹری نئی اس میں لگوائ ھے باہر سے شاور ھے
اندر سے اپنی اوریجنل حالت میں ھے
گاڑی میرے اپنے نام پر ھے کاغذات اصل موجود ہیں
خریدنے والے صاحب کو موقع پر بائیو میڑک کروانی ہوگی
تصاویر آپ کے سامنے ھے جس بھائی کو سمجھ آئے وہ رابطہ کر سکتا ھے
مہربانی وقت ضائع کرنے والے حضرات رابطہ نہ کریں