Description
سوزوکی کلٹس فار سیل
ماڈل 2003 ۔ کلر سلور ۔ رجسٹریشن فیصل آباد ۔
واٹر ڈراپنگ انجن ۔
ٹائر نیو ۔ لائے رم
16 سے 17 کلومیٹر ایوریج
ہودا جینوئن ۔ دروازے ، ڈگی ، روم جینوئن ۔
باہر سے مکمل شاور
میٹر چالو ۔ لائٹیں ، اشارے چالو ۔
سموتھ ڈرائیوو۔ ہاف سلف سٹارٹ۔
کاغذات جینوئن اور مکمل ۔
بائیو میٹرک بھی دستیاب ہے۔