Description
کلٹس کار برائے فروخت ہے ۔
ہودا جینوئن ۔ باہر سے شاور ۔ روم جینوئن ۔ فرش ذبردست ۔ انجن پرفیکٹ ۔ واٹر ڈراپنگ ، ساؤنڈ لیس انجن ۔ ایوریج 16/17 ۔ ٹائر لائے رم نیو ہے ۔ ڈگی ، دروازے سیل بائے سیل ہے ۔ فرنٹ ، کپے ، گاڈری جینوئن ہے ۔
کاغذات مکمل ، بائیو میٹرک ، بمعہ سمارٹ کارڈ اور فائنل موقع پر موجود ہے ۔
کوئی کام نہیں ہونے والا ۔ خریدیں اور چلائیں ۔