Description
تمام چھوٹے بڑے کام کرائے ہوئے ہیں کل ہی آئل تبدیل کرایا ہے کوئی کام کی ضرورت نہیں ہے پٹرول ایورج بہت ہی اچھی ہے
فرنٹ سکرین کریک ہے
گاڑی برائے فوری فروخت ہے
ڈیلر حضرات سے خصوصی معذرت ہے
گاڑی چک کرتے وقت بجائے خامیاں بیان کرنے کے اپنی پسند دیکھیں نہیں پسند تو بحث سے گریز شکریہ