Description
1" First Owner
2" کار ٹوٹل اپنی اصل حالت میں ہے ، سوزوکی وزیرآباد میں آئل چینج اور سروس کا ریکارڈ ان لائن ہے ۔
3" میں بسلسلہ روزگار سعودی عرب مقیم ہوں ، اس لیے جب چھٹی اتا ہوں تو کار یوز کرتا ہوں ۔
اس کے بعد کار گیراج میں پارک ہوتی ہے۔
4" کار کی مائیلیج اور انجن ، گئیر جہاں سے پرچیزر کی ، ۔
تسلی ہو گی ، وہاں سے چیک کروا لے
اگر مائیلیج ، انجن ، اور گئیر میں فرق ہوا تو گاڑی فری میں لے جائے ۔
یہ بات میں اس لیے کہھ رہا ہوں کیونکہ میں نے اپنے ہاتھ سے گاڑی شو روم سے نکالی تھی۔