Description
سوزوکی کلٹس
ماڈل 2007 / لاہور رجسٹرڈ / سمارٹ کارڈ اینڈ بائیو میٹرک موجود / جینوئن فائل اور کاغذات موجود
سفید کلر / باہر سے شاور / اندر سے مکمل جینوئن
ہودا جینوئن / سیل بائے سیل /
ساؤنڈ لیس ، واٹر ڈراپنگ ذبردست انجن / آؤٹ کلاس ایوریج
نیو ٹائر / نیو بیٹری / ہاف سلف سٹارٹ
گاڑی فیصل آباد ڈی ٹائپ کالونی میں دیکھی جا سکتی ہے ۔