Description
کلٹس کار ہے اور فیصل اباد کا نمبر ہے میرے نام پہ ہے اوریجنل ڈاکومنٹس ہیں اور سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے اور گاڑی اندر سے اور باہر سے اوریجنل کلر میں ہے صرف ڈور پینٹ ہوئے ہیں شاور ہوئے ہیں اور اے سی چالو ہے اور گھر میں ہی یوز ہوتی ہے بس انے جانے کے لیےجس بھائی نے لینی ہے وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اوکاڑا رینالہ خورد کی لوکیشن ہے