Description
السلام علیکم اچھا اس کا تمام انجن کا کام تین دن پہلے کروایا ہے انجن کا اگے والے حصے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے نئی کنگی ڈلوائی ہے اس کے جو گھوڑے ہوتے ہیں وہ بھی نئے ڈلوائے ہیں قابلی الحمدللہ گاڑی میں فل وقت کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اپنا مکینک لے کے ائیں اچھی طرح تسلی کریں چیک کریں پھر اگے بات کرتے ہیں