Description
السلام علیکم سب سے پہلے تو جس بھائی کو اس گاڑی کے بارے میں معلومات ہیں اور جس بھائی نے یہ گاڑی استعمال کی ہوئی ہے وہ دوست رابطہ کریں میں اس گاڑی کو گزشتہ ڈیڑھ سال سے استعمال کر رہا ہوں پیٹرول کے لحاظ سے بہت اچھی ہے اندرون شہر اے سی کے ساتھ یہ 17 سے 18 کلومیٹر کی ایوریج دیتی ہے اور موٹروے پہ یا جی ٹی روڈ پہ یہ 19 سے 20 کے درمیان میں کرتی ہے گھر کے استعمال کے لیے یہ گاڑی ہونڈا سٹی ایلسون کرولا جی ایل ائی ٹیوٹا یارس کے مقابلوں میں بہت بہتر ہے اوریجنل کاغذات اسلام اباد کا نمبر ہے فرسٹ اونر ہے ٹائر بھی اچھے ہیں لیدر پوشش ہے انجن بہت اچھا ہے سسپنشن بھی ٹھیک ہے جس دوست کو چاہیے رابطہ کریں جزاک اللہ