Description
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستوں میں اپنی گاڑی بلان فروخت کرنا چاہتا ہوں ماڈل اور رجسٹریشن 2018 کی ہے بمپر ٹو بمپر اوریجنل ہے سیلڈ انجن ہے اور گاڑی میں کسی قسم کا کوئی بھی کام نہیں ہے بس لو اور چلاؤ تمام دستاویزات مکمل ہیں اور ٹیکس کی ادائیگی کی تازہ ترین تاریخ ہے
فوری فروخت برائے مہربانی کال کریں۔
حاجی جاوید