Description
سوزوکی کیری ڈبہ 2017/2016 ماڈل سندھ رجسڑڈ اندر باہر سے ٹوٹل جنیو نن حالت میں ہے.
انجن٫گیر٫سسپنشن اور ٹائر بہترین حالت میں ہے.
دونوں مکیاں اور یجنل حالت میں ہیں .
گاڑی صرف پٹرول پر چلی ہوئی ہے
مکمل فائل بائیو میٹرک اور دو عدد اوریجنل نمبرپلیٹ موجود ہیں .
گاڑی کا مرہ اٹک میں کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں .
نوٹ: اپنی تسلی کیلئے ڈینٹر اور پینٹر ہمراہ لائیں شکریہ
*03*46*55*05*151*