Description
سوزوکی بولان (کیری ڈبہ) ماڈل 2004، کراچی سندھ کی رجسٹریشن ہے۔ تمام ڈاکیومنٹس اوکے ہیں۔ کاغذات سیکنڈ اونر کے نام پر ہیں اور اب فورتھ اونر کے پاس گاڑی ہے۔انجن کی حالت بلکل زبردست ہے۔ اسپیڈومیٹر اوکے نہیں،تین ٹائرز ٹیوب لیس ہیں ایک نان ٹیوب لیس ہے جبکہ ٹینکی کی سائیڈ والا ٹائر نیا ہے صرف ایک سال چلا ہے۔ اسٹیپنی ٹائر کی کنڈیشن کچھ خاص نہیں۔ چاروں رم ایک جیسی ہیں ایک رم اسٹیپنی میں ہے۔ اندر بیک سائیڈ سیٹیں بالکل نئی ہیں باقی درمیان والی سیٹ کی حالت تصویر میں دیکھ لیں۔ چھت پرسامان رکھنے کیلئے جنگلہ بھی ہے۔ لین دین کیلئے صرف سنجیدہ حضرات نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں،شورومز والوں سے معذرت۔