Description
گاڑی برائے فروخت ہے سوزوکی بولان 2019 ماڈل ہے اور لاہور کے رجسٹریشن ہے گاڑی میرے نام پر ہے ڈاکومنٹس کلیئر ہیں بائیومیٹرک موقع پر مل جائے گی گاڑی کا انجن 100 فیصد اوکے ہے گاڑی مکینیکل 110 پرسنٹ اوکے ہے۔گاڑی ماشاءاللہ بہت صاف ستھری اور ٹوٹل جینون کنڈیشن میں ہے۔(اگر کوئی بھائی کسی گاڑی کے ساتھ ایکسچینج کرنا چاہے گا تو ایکسچینج بھی ہو جائے گی)۔گاڑی کی ڈیمانڈ 15 لاکھ 50 ہزار روپیہ ہے۔اور لوکیشن نارووال ہے یہ واٹس ایپ نمبر ہے اس پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ۔
(View phone number)
xli,cultus, every,apv,gli , tractor,