Description
گاڑی اندر باہر سے جینوٸن ہے۔کنڈیشن 8/10 ہے۔باٸو میٹرک موقع پر۔کاغذات مکمل ہیں. ۔اسلام آباد نمبر ٹوکن لاٸف ٹاٸم۔۔گھر کی چلی ہوٸی ھے کمرشل استعمال نہیں ہوٸی۔پیسوں میں تھوڑی کمی ھو جاۓ گی مگر کال پر فاٸنل نہیںھو گی گاڑی آکر دیکھیں سمجھ میں آۓ تو بات کریں ورنہ کالز پر چسکے نا لیں۔شکریہ
زیرو 3سو 34.
8پچاس
بیاسی چھبیس