Description
Bolan 2016 Model Pindi Registered Good condition Complete Documents Original Rim Tyre Engine All Ok
کال کرنے سے پہلے تفصیل کو بغور پڑھ لیں تا کہ آپ کا بھی قیمتی وقت ضائع نہ ہو اور میرا بھی شکریہ!
گاڑی میں ٹچنگ موجود ہے جیسا کہ ڈگی اور سائیڈ پر میری معلومات کے مطابق
گاڑی کی دائیں جانب کی مکی ویلڈ ہوئی ہے.
جس بھائی کو گاڑی کی سمجھ آئے وہی رابطہ کریں.
چسکا یا فضول کی آفرز والے حضرات سے پہلے سے ہی معذرت.
گاڑی کی قیمت پہلے سے ہی مناسب لگائی ہے زیادہ گنجائش نہیں کی جائے گی.