Description
گاڑی اے ون تمام کام مکمل ابھی کروایا ہے انجن گیر نیو ریڈیٹر نیو بیٹری نیو ٹائر نیو ائیر فلٹر نیو بریکٹ لیدر نیو پلگ فیول ایورج 16 پلس ابھی فرسٹ ایل ہے کام کروانے کے بعد 1500 کلومیٹر چلی ہے ویرنگ ٹوٹل چالو ہے فرش جینون اچھی ہالت میں کہیں سے گلی ہوی نہیں ہے ٹوکن پاسنگ 2024 تک کلیر ہیں بایومیٹرک بھی مل جائے گی لوکیشن رنگپور جوانہ بنگلہ