Description
سندھ نمبر گاڑی کے جوڑ سیل بلکل ٹھیک ہیں ساہیڈ پر ہلکی شاور ہیں چھت اور اندر سے جینین ہیں ٹاہر بلکل اوکے بیٹری اوکے رم اوکے انجن میں وال سیل کا کام ہیں باقی انجن بے آواز ہیں حصہ کمانی اوکے ہیں
باقی موقع پر کمی پیشی
فاہل موجود ہے کاپی بھی ہیں نام ہوجاہے گی