Description
گاڑی بلکل اوریجنل حالت میں ہے اصل کاغزات سمارٹ کارڈ موقع پر بائومیٹک لائف ٹائم ٹوکن کے ساتھ انجن گئیر بلکل سیل میں ہے پیٹرول ایوریج اس وقت 20 کی دے رہی ہے ہالف سلف سٹاٹنگ ہے 10 سیٹ سپورٹ پوشش کے ساتھ باڈی اورجنل کوئی ایکسیڈینٹ نہیں الحمدوللہ انشاءاللہ تحفہ ہوگا لینے والے کے لیئے شوق سے رکھی تھی اب ویزے کے لیےً سیل کر رہا ہوں