Description
السلام علیکم سوزوکی مہران صاف ستھری کنڈیشن میں ہے فیملی یوز کار ہے بہت کم چلی ہوئی ہے اور اوریجنل کنڈیشن کے اندر ہے اور صرف اور صرف سیریس خریدار رابطہ کریں برائے مہربانی اپنا اور میرا ٹائم ضائع نہ کریں شکریہ ۔۔ برائے مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ ۔۔
0/3/3/3/8/5/1/4/5/8/9