گاڑی اندر اور باہر سے اوریجنل حالت میں ھے۔اسلام آباد رجسٹرڈ ھے۔پرانی کاپی ھے۔انجن اور گئیر بھترین کنڈیشن میں ھیں۔دونوں مکھیاں بنی ھیں اور بائیو میٹرک نہیں ھے۔اسوجہ سے قیمت کم بلکہ تقریبا" فائنل ھے
Similar cars
Rs 890,000
Suzuki Bolan 2008 Model Own Name 85% Genuine outside