Description
ہائی روف 2007
باہر سے شاور کروائ ہے صاف رکھنے کے لیے
اندر سے فل جینئن
کہیں سے لگی ہوئ یہ ایکسیڈنٹ نہیں ہے
آلاے رم ٹائر لگے ہوئے ہیں
پیٹرول اور LPG اور CNG پر اسٹارٹ ہے
انجن میں کوئی کام نہیں ہے
اگلا حصہ 3 ماہ پہلے جرنل بنوایا ہے
جس کو لینی ہو وہ بھائی رابطہ کریں
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ یہ کال کریں